Header Ads

  • Breaking News

    ABOUT us

     اسلام علیکم ۔ خوش آمدید

    Hello Assalamu Alaikum You And Welcome!!


    اس بلاگ میں آپ کو وہ تمام معلومات ملیں گی جو آپ جاننا چاہتے تھے۔

    In this blog you will find all the information you want to know.
    quranayatshifa.blogspot.com _ About us


    قرآنی وظائف


    جن پر آپ عمل کر کے اپنی زندگی کے تمام مسائل کا حل آپ  اپنے اللہ سے مانگ سکتے ہیں۔ ہم لوگ 5 وقت کی نماز کے ساتھ قرآنی وظائف کا ذکر کریں اور پھر اپنے اللہ سے بڑی عاجزی کے ساتھ دعا کریں تو انشاءاللہ ہماری تمام جائز حاجتیں پوری ہوں گی۔

    Quranic Benefits


    You can ask your God to solve all the problems in your life by following them. If we recite the Qur'anic verses with a five-time prayer and then pray with great humility to Allah, Allah will fulfill all our legitimate needs.

    روشن خیالات۔


    ہماری اسی سوچ جو احساسات اور ہمدردی سے بھرپور ہو۔ ہماری روشن خیالی سے ہمارے عمل اور نیت میں تضاد نا ہو۔ اور ہم اپنی روشن خیالی سے پوری انسانیت کا بھلا اور دین اسلام کا جھنڈا اونچا کر سکیں۔

    Bright thoughts.


    Our thoughts are full of feelings and sympathy. Our enlightenment does not contradict our actions and intentions. And with our enlightenment we can raise the flag of Islam for the benefit of the whole humanity and religion.

    اسلامی سوال وجواب


    اسلامی سوال اور جواب میں ہم اپنے روز مرہ زندگی کے چھوٹے بڑے دینی اور دنیاوی مسائل پر سوال اور جواب دیکھ سکیں گے۔

    Islamic Question Answer


    In the Islamic Question and Answer we will be able to see the question and answer on the major religious and worldly issues of our daily life.

    ٹوٹکے۔


    ٹوٹکے کے پیج میں ہم مختلف طرح کے ٹوٹکوں کے بارے میں جانیں گے

    Tips.


    In the Topics page we will learn about different types of tips

    دلہن مہندی ڈیزائن ۔


    دلہن مہندی ڈیزائن میں ہم مہندی کے اچھے اور خوب صورت مختلف ڈیزائن دیکھیں گے۔

    Bridal henna design.


    In the bridal mehndi design we will see different designs of good and beautiful mehndi.

    About Myself

    About Myself https://quranayatshifa.blogspot.com/
    Sajjad Hussain

    میرا نام سجاد حسین شاہ ہے۔


     میں پنجاب پاکستان کے ضلع سرگودھا میں رہتا ہوں۔میں بجلی کی تار بنا کے اسے مختلف شہروں میں بیچنے کا کام کرتا ہوں میں صوبہ سندھ صوبہ خیبر پختونخواہ صوبہ پنچاب کے بیشتر علاقوں کا ہر ماہ سفر کرتا ہوں۔ مجھے اپنے اس کام میں بہت مزا آتا ہے۔ کیونکہ اکژ نیٗ نیٗ جگہ پر جانا ہوتا ہے۔
    مجھے یو ٹیوب اور ویب سایٗٹ پر کام کرنا بھی پسند ہے۔مجھے جب بھی ٹائم ملتا ہے میں اپنے چینلز پر مختلف کام کرتا ہوں۔میں اردو زبان میں کام کرتا ہوں تاکہ جو لوگ دوسری زبانیں نہی سمجھ سکتے وہ آسانی سے اردو سمجھ سکیں۔

    My name is Sajjad Hussain Shah.


     I live in Sargodha district of Punjab, Pakistan. I make electricity wire and sell it in different cities.I travel to most parts of Sindh province, Khyber Pakhtunkhwa, Punjab every month. I really enjoy my work. Because I have to go to new places.
     I also like to work on YouTube and website. Whenever I get time I work differently on my channels. I work in Urdu so that people who speak other languages They cannot understand Urdu easily.
    The solar system of my life https://quranayatshifa.blogspot.com/
    quran ayat shifa

    میری زندگی کا نظام شمسی کا چاند میری بیٹی آیت سجاد اور سورج میرا بیٹا ارحم سجاد ہیں۔
    The solar system of my life is my daughter Ayat Sajjad and the sun is my son Arham Sajjad.

    No comments

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad