Header Ads

  • Breaking News

    Badi elaichi se gas khatm

    Badi elaichi se gas khatm

     پیٹ میں گیس کی تکلیف

    پیٹ میں گیس ہو جانا بہت بڑا مسئلہ ہے جو کسی بھی انسان کے ساتھ ہو سکتا ہے جاہے وہ مرد ہو یا عورت،چھوٹا ہو یا بوڑھااس سے نجات حاصل کرنے کےلئے ہم طرح طرح کے ٹوٹکے تلاش کرتے ہیں مگر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جب مسئلہ زیادہ بن جاتا ہے تو ڈاکٹروں کے پاس دوڑے چلے جاتے ہیں.آج آپ کو ایسا ٹوٹکابتا تا ہوں جو آپ کے پیٹ میں بنے والی گیس کوچٹکی میں غائب کر دے گا۔
     اگر آپ پیٹ میں گیس کی وجہ سے بہت تنگ ہیں تو یہ ٹوٹکا آزما کر ضرور دیکھ لیں۔پیٹ کی تکلیف کا اگر وقت پر علاج نہ کیا جائےتو یہ بگڑنا شروی ہو جاتی ہے۔جو آپ کی انٹریوں کےلئے بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں اور انسان کو اُٹھنے بیٹھنے پر بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

    https://quranayatshifa.blogspot.com-Badi elaichi se gas khatm

    طریقہ استمال

     آپ سب نے بڑی الائچی کا نام تو سنا ہو گا؟ اس الائچی میں قدرت کا اک ایسا کام چھپا ہے کہ اگر آپ صبح دوپہر اور شام ایک الائچی چبالیا کریں تو گیس کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جاتا ہے اور پرانی سے پرانی گیس سے بھی ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ہے۔ جن لوگوں کو گیس کا مسئلہ رہتا ہے وہ ایک باربڑی الائچی کا استعمال کر کہ دیکھیں آپ کو کسی دوسری دواء کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ دوستوں یہ بہت ہی زبردست اور کمال کا ٹوٹکا ہےاگر آپ یہ ٹوٹکا استعمال کر لیتے ہیں تو پھر دیکھیں آپ کے پیٹ کی گیس کیسے مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہےاور یہ جو گیس پیٹ کے اندر بنتی ہیں چاہے جتنی بھی پرانی ہو گی یہ ختم ہو جائے گی۔   لہذا تمام دوستوں سے گزارش ہے ٖثواب کی نیت سے شئیر کریں تاکہ اگر کسی بہن بھائی کو یہ مسئلہ درپیش ہے تو اُس کی رہنمائی کی جا سکے۔

    قدرت کا یہ کمال بڑی الایچٗی میں چھپا ہےآزما کر دیکھیں۔پرانی سے پرانی گیس تین دن میں ختم ہوجاتی ہے

    No comments

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad