Header Ads

  • Breaking News

    We must ask Allah

    اللہ سے مانگنا چاہیے


    روشن خیالی یہ ہے کے آپ جب بھی کمزور پڑنے لگو ، بس اتنا سوچ لیا کروکہ آپ کے ساتھ جو ہو رہا ہے ، وہ بس اتنا ہی ہےمشکل اور تکلیف دے ہے  جتنا آپ برداشت کر سکتے ہیں ، اللہ تعالی کبھی بھی آپ کو برداشت سے زیادہ بڑے امتحان میں نہیں ڈالتے اور وہ جو بھی کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ آپ کے لئےکیا  بہتر ہے تو کبھی بھی مایوس مت ہونا ، جب بھی لگے اب کمزور پڑنے لگے ہیں۔ تونماز میں قرآن پاک کی تلاوت کے ذریعے اللہ  سے باتیں کرنا ، بے شک وہ سب مشکلات کو آسانیوں میں بدلنے والا ہے ، بس کبھی بھی مایوس ہو کر اس سے مانگنا  مت چھوڑنا ، کیونکہ وہ ضرور عطا کرتا ہے،اللہ تعالی  اپنے بندے کی طلب دیکھتے ہیں۔اللہ تعالی کو جس کا رونا جس کا مانگنا پسند آجاےٗ تو وہ کہتے ہیں کہ یہ اور مانگے رو رو کر مانگے میں ضرور عطا کروں گا اور بے شک وہ رحیم ہے کریم ہے عطا کرنے والا رب ہے

    We must ask Allah -  https://quranayatshifa.blogspot.com/

    Bright thoughts

    The Bright thoughts is that whenever you start to feel weak, just think that what is happening to you is just as difficult and painful as you can bear.May Almighty never put you in a greater test than you can bear and whatever they do they know what is best for you.
    So never be discouraged whenever you feel you are weak now. Talk to Allah through the recitation of the Holy Quran in the middle of the night. Indeed, He is the One who turns all difficulties into ease, just do not be discouraged and ask for it because He will grant.
    Allah seeks the demand of His servant whom Allah likes to cry for, and they say that I will give him whatever I ask for.And He is the Beneficent, the Merciful
    Courtesy; Search Engine

    رحیم اور کریم

    آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے۔ یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے۔ شکر ادا کریں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گےٗ۔ یہ چھوٹا سا آنسو کل آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جاےٗ گا۔ شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پرنم کر دیا۔  یقین جانیےٗ وہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ رحیم اور کریم ہے۔ آپ زمین سے لے کر آسمان تک خود گناہوں سے بھردیں ، یا آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جایں۔ ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ ذات ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دے گی۔ ساری دنیا آپ کو دھتکار دے مگر وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا۔ایک آنسو صرف ایک ندامت کا آنسو

    Merciful And Cream

    Eye humidity is a great blessing. It lets you contact Allah. Give thanks to the people who will give you the eye moisture. This little tear will become a great mercy to you tomorrow. Thank you for the inconvenience that caused this eye. Know that he is more kind and creamy than we think. Fill yourself with sins from the earth to the sky, or you will be swept away in the sins of the seas. The whole world will turn away from you, but it will purify you in return for a single tear of humility. The whole world will scold you but he will still welcome us.

    ایک آنسو صرف ایک ندامت کا آنسوJust a tear of repentance

    No comments

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad