Ourat Shadi Ke Bad Dusre Mardon Kie Tarf Qeon Jati Hay
عورت شادی کے بعد دوسرے مردوں کی طرف کیوں جاتی ہے؟
Ourat Shadi Ke Bad Dusre Mardon Kie Tarf Qeon Jati H ay
جب بڑی عمر کا مرد جب چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرتا ہے تو بہت ساری عمر کا فرق آ جاتا ہے
مثلاً 4 سے 12 سال جس لڑکی کی عمر میں فرق ہوگا خاوند سے چھوٹی ہو گی تو پھر عورت کا باہر کی طرف جانا عام سی بات ہے جب گھر میں خواہش پوری نہیں ہوگی تو عورت باہر کی طرف مائیل ہوگی۔ کیوں کے مرد بوڑھا اور عورت جوان ہو گی خدا راہ اپنے سے زیادہ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنا بیوقوفی ہے۔ اپنی ہم عمر یا تھوڑی چھوٹی عمر والی سے کریں تاکہ اپ ایک خوشگوار زندگی گزار سکیں۔ اس سے معاشرے میں بیٹھی 25 سے 40 سالہ خواتین کو بھی بہترین ہمسفر ملے گا۔
میاں بیوی کی عمروں میں تفاوت
بالخصوص شوہر کی عمرکم اور بیوی کی زیادہ ہو تو بسا اوقات یہ معاملہ تنازع کی شکل بھی اختیار کرلیتا ہے۔ پچھلے ایک عشرے کےدوران اس تاثر نے زیادہ تقویت پکڑی کہ مردو خواتین کےدرمیان عمر میں فرق کا فائدہ زیادہ تر مرد کو ہوتا ہے۔ویسے بھی مشہور یہ ہے کہ خواتین اپنے سے چھوٹی عمر کےمردکی طرف میلان رکھتی ہیں۔
مرد اور عورت زندگی کی گاڑی کے دو پہیے
جب تک اس گاڑی میں عزت، محبت، خلوص، اعتماد اور باہمی تعاون کا ایندھن موجود رہتا ہے، تب تک اس کو کوئی زوال نہیں۔ جونہی ان اجزا میں سے کوئی بھی کم ہوتا ہے، زندگی کا لطف ختم ہو جاتا ہے کہیں مرد کی انا آڑے آ جاتی ہے تو کہیں عورت ہی عورت کے حقوق سلب کرنے آن پہنچتی ہے۔ کہیں اس کو معاشرتی مجبوریوں کی بیڑیاں پہنا دی جاتی ہیں تو کہیں اس کے کان میں سرگوشی کر دی جاتی ہے، ’ارے پگلی، لوگ کیا کہیں گے۔ کہیں جہیز کا فقدان اس کی گردن میں طوق بن کر زندگی اجیرن کرتا ہے، کہیں اس کے آگے بھائی کی محبت کی جھولی پھیلا دی جاتی ہے کہ جائیداد میں حصہ مانگنے کا مطلب ہے کہ وہ خود غرض ہے اور بھائی سے زیادہ اس کو دولت عزیز ہے۔ کہیں بیٹا پیدا نہ کر پانے کی پاداش میں طلاق کا تحفہ دے دیا جاتا ہے تو کہیں زیادہ بیٹیوں کی پیدائش اس کا عیب تصور کیا جاتا ہے۔ کہیں معاشرے کی طرف سے طے کردہ عمر تک شادی کے بندھن میں نہ بندھنا اس کی ناکامی گنی جاتی ہے تو کہیں ظالم شوہر سے مار پیٹ پر سوال کرنا گستاخی گنا جاتا ہے۔
دعا ہے اللہ پاک سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
No comments
Thanks