Header Ads

  • Breaking News

    Rishte dar or rishta nibhane Ka fan

    رشتے کم بنائیں مگر اسے دل سے نبھائیں


    اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں بہترین کھو دیتے ہیں

    رشتے نبھانے کے چند اصول


    پہلے معلوم کریں وہ فارغ ہیں یا نہی بہانے سے اس بات کا پتہ بھی کر لیں کہ وہ اس دن فارغ ہیں کہیں جن کے گھر آپ جانے لگے ہیں اس دن ان کا کوئی اور پروگرام تو نہی یا ان کی طرف پہلے ہی سے کوئی مہمان تو نہی آئے ہوئے یا آنے والے ہیں۔

    rishte dar or rishta nibhane Ka fan- https://quranayatshifa.blogspot.com

    Courtesy ;pakistan fashion

    ان کی سہولت کا خیال رکھیں
    کبھی کبھی محبت جتانے کے لیے اچانک سے پروگرام بنا لیں لیکن اس کا خیال رکھیں کہ اک تو چھٹی والے دن جائیں تاکہ وہ آپ کے ساتھ بے فکری سے ٹائم بتائیں ۔
    ہمیشہ کچھ پھل لے کر جائیں
    جب بھی کسی کے گھر جائیں
    خالی ہاتھ نا جائیں بلکے کچھ بھی اپنی حصیت کے مطابق پھل مٹھائی یا کچھ بھی لے جائیں۔ 
    ان پر خاطر داری کا بوجھ نا بنیں۔ ان سے اتنی خاطر مدارات نا کروائیں کہ ان کو پریشانی ہو ان کی مالی حالات کا خیال رکھیں تاکہ وہ محبت کے بجائے بوجھ نا سمجھیں۔
    زیادہ دیر یا دن تک نا رکیں
    بزرگوں کا قول ہے میلے کو جوبن میں چھوڑو تاکہ دوبارا ملنے کی ٹانک بھی باقی رہے۔
    گلے شکوے دور کریں۔
    اگر آپ کے اور میزبان کے درمیان کوئی بھی مسلہ پیدا ہوگیا تھا تو اسے دل سے دور کر لیں۔اپنے دل کی ہر بات ان کو سچے دل سے بتائیں۔ اور کوئی کام یا مسلہ ہو تو ان سے مشہور بھی کریں ان کی بھی سنیں ۔

    rishte dar or rishta nibhane Ka fan- https://quranayatshifa.blogspot.com

    جب ہم اچانک سے پروگرام بناتے ہیں تو بہت سی باتیں اور مسلوں کی وجہ سے پروگرام بنا ہی نہی پاتے۔لیکن جب ہم اچانک سے پروگرام بناتے ہیں تو زیادہ سوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ایسے میں تھوڑے سے وقت میں جو بھی ہوتا ہے وہ ہی بہترین رہتا ہے۔ 
    یقین جانیں آپ کے رشتے ضرور بہتر ہوں گے.ہم پہلے خود رشتوں کا خیال کریں گے اور ان کو نبھائیں گے تو ہمارے رشتوں میں پہاڑ سی مظبوطی اور بہار سی مہک پیدا ہوگی۔ ورنہ ہم اکثر بہتر سے بہتر کی تلاش میں چھوٹے مگر بہترین کو کھو بیٹھے ہیں 

    READ NEXT: Masnoon Duaeen

    No comments

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad