Header Ads

  • Breaking News

    اللہ کو منانے کی جدوجہد - The struggle to please God

    اللہ کو منانے کی جدوجہد
    The struggle to please God

    بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 
    In the Name of ALLAH the Entirely Merciful, the Especially Compassionate


    خــــــوف خـدا کا ایک ایسا چــراغ ھے جس کی روشنـی میں نیکی اور بدی صـــــاف نظر آتی ھے۔ 
    Fear is a lamp of God whose goodness and evil are seen in the light. 

    https://quranayatshifa.blogspot.com/ - اللہ کو منانے کی جدوجہد -  The struggle to please God

    صـرف الله کو مــاننا ہی اصل بات نہیـں کیونکہ الله اپنی قــدرت اور شـان سے خــود کو منوا لیتا ھـے، اصـل بات تو اللہ کـــو منا لینـے میـں ھے اللہ کو منانے کی جدوجہد ہر وقت جاری رہنا چاہیے ۔ آج رب کو منانے کی بجائے اسے ناراض کرنے والے اعمال کی کثرت ہے جس کی وجہ سے اللہ کی ناراضگی مختلف شکلوں میں دکھائی دیتی ہے۔ 

    It is not a matter of obeying God alone, because God accepts Himself in His power and glory.The struggle to celebrate God must continue at all times. Today, instead of celebrating the Lord, there is an abundance of actions that make him angry, which makes God's displeasure manifest in various forms.

    courtesy ;نوشابہ ضیامنہاج القرآن ویمن لیگ 

    بندہ مومن

    بندہ مومن ایک لمحہ بھی اللہ کی یاد سے غافل نہیں ہوتا اور وہ دنیاوی فرائض کی ادائیگی میں بھی اللہ کو نہیں بھولتا۔ 

    جس شخص نے باطنی ترقی کے عمل کو جاری رکھا اس کیلئے دنیا و آخرت میں کامیابی ہے۔ آج اللہ کی تقسیم پر ہم ایک دوسرے کی خلاف حسد کرتے ہیں۔ بغض، عناد، غیبت اور کینہ ایسی بیماریاں ہیں جو ہمارے خرمن ایمان کو جلا رہی ہیں۔ نفس، شیطان اورخواہشات کی پیروی نے ہمارا ایمان کمزور کردیا ہے۔ روح جسم کے پنجرے میں مضمحل اور بیمار ہے اور ہم جسم کو توانا کرنے اوراسے خواہشات کا غلام بنا چکے ہیں۔ اگر ہم حقیقی سکون چاہتے ہیں تو اللہ کو منانے کیلئے راتوں کو اٹھ کر آنسو بہانے ہونگے اللہ کو منانے کا اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں کیونکہ رحمٰن کو خوش کرنے کیلئے شیطان کو چھوڑنا پڑے گا۔

    Slave believer

    A believer does not neglect the remembrance of Allah for a moment and does not forget Allah in the fulfillment of worldly duties. For the person who continues the process of inner development, there is success in this world and the hereafter. Today we are jealous of each other over the divisions of Allah. Jealousy, jealousy, unseen, and uncontrollable are the diseases that are burning our faith. The pursuit of the self, the devil and the lust has weakened our faith. The soul is weak and sick in the cage of the body and we have enslaved the body for its energies and desires. If we want real peace, then we will have to wake up at night and cry in tears to celebrate Allah.

    No comments

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad