Header Ads

  • Breaking News

    bachon ki duaeen,pdf

    Apne bachon ko choti choti duaen yad krwaen

    خود بھی یاد کریں اور بچوں کو بھی کروائیں

    بچوں کی دعائیں

    bachon ki duaeen,pdf _ https://quranayatshifa.blogspot.com



    جیسے کہ ہم سب کو ہر حال میں اللہ تعالی سے دعائیں مانگتے رہنا چاہئیے 
    اسی طرح ہم اپنے بچوں کو بچپن سے ہی یہ دعائیں یاد کروائیں اور ان کی تربیت اس طرح کریں کہ وہ اٹھتے بیٹھتے کھانا کھاتے پانی پیتے سونے سے پہلے جتنی ہو سکے ان کی عمر کے حساب ان کو دعائیں یاد کروائیں۔ 

    سائیڈ سے سلائیڈ کو نیچے کریں اور دعائیں پڑھیں 👇👇👇                 


    ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دعا پوری نہی ہوئ 

    ہم جب بھی اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں تو اللہ تعالی ہماری تمام دعائیں سنتے ہیں ۔ کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ 
    ہم لوگ اللہ تعالی سے جو دعا مانگتے ہیں وہ پوری ہو جاتی ہے ۔ اور کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم اللہ تعالی سے کوئی دعا مانگتے ہیں مگر اللہ تعالی ہمیں اس سے بھی بہتر عطا فرما دیتے ہیں۔ 

    اور کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے اللہ تعالی سے دعا مانگتے ہیں مگر ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دعا پوری نہی ہوئی ہم 
    پریشان ہوجاتے ہیں مگر ہمیں یہ سوچ لینا چاہئیے کہ اللہ تعالی سے جو دعا ہم مانگتے ہیں وہ پوری نہی ہوئی تو ہماری اس دعا کو اللہ تعالی اسے اپنے پاس محفوظ کر لیتے ہیں اور اس دعا کا بدلہ حساب کتاب کے دن ہمیں لوٹائیں گے ۔ 

    اس لیے ہمیں چاہئیے کہ ہم دعا مانگتے رہیں تاکہ ہماری نیکیوں میں اضافہ ہوتا رہے۔ جب ہم اپنے بچوں کو بچپن سے یہ عادت ڈال دیتے ہیں تو یہ ان کے اور ہماری آخرت کے لیے بڑا فائدہ ہے 


    1 comment:

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad