Header Ads

  • Breaking News

    mehndi design

    خواتین کے سولہ سنگھار

    مہندی ڈیزائن۔

    خواتین کے سولہ سنگھار میں مہندی  کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔اس کے بغیر ہر تہوار اور ہر تقریب کا رنگ پھیکا لگتا ہے ۔ دور جدید میں مہندی لگانا بھی ایک رسم سی ہو گئی ہے ۔

    جس لڑکی کو مہندی لگانی آتی ہو وہ کافی خاص ہو جاتی ہے 

    چونکہ مہنگائی کے اس دور میں ہر کسی کے لیے پارلر جا کر مہندی لگانا بھی ممکن نہیں رہا۔خواتین گھر پر ہی بہت ہی آسان طریقے سے مہندی کے خوبصورت دیزائن بنا سکتی ہیں۔ جس ڈیزائن کو وہ ہاتھ پر لگانا چاہتی ہیں ۔اس کو پہلے سادہ کاغذ پر بناتی ہیں اور پھر وہی ڈیزائن ہاتھ پر بنانے کی کوشش کرتی ہیں۔

    حالاں کہ کچھ لڑکیاں ہاتھ پر بھی اتارنے کی مہارت رکھتی ہیں۔ بازار میں جو مہندی دستیاب ہے وہ خاصی رنگ دار ہوتی ہے۔ اگر کہیں جلدی جانا ہو تو بازار میں سیاہ یا گہرے رنگ اور زیادہ چھاپ چھوڑنے والی مہندی بھی دستیاب ہے ۔یہ مہندی مارکر کی طرح ہوتی ہے اور سرف ڈیزائن کی آؤٹ لائن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اگر پانی میں ہاتھ نہ ڈالا جائے تو مہندی کا رنگ ایک ہفتہ تک بھی ہاتھوں پر ٹھہر سکتا ہے۔

    mehandi design - quranayatshifa.blogspot.com

    Courtesy ; google

    ہاتھ اور پاوں کے نیٗے نیٗےخوبصورت مہندی ڈیزایٰن کے بارے میں جاننے کے لیے 

    Learn about beautiful henna designs for hands and feet

    No comments

    Thanks

    Ad2

    Post Bottom Ad