Mehandi design
خواتین کے سولہ سنگھار
مہندی ڈیزائن۔
جس لڑکی کو مہندی لگانی
آتی ہو وہ کافی خاص ہو جاتی ہے
۔چونکہ
مہنگائی کے اس دور میں ہر کسی کے لیے پارلر جا کر مہندی لگانا بھی ممکن نہیں
رہا۔خواتین گھر پر ہی بہت ہی آسان طریقے سے مہندی کے خوبصورت دیزائن بنا سکتی ہیں۔
جس ڈیزائن کو وہ ہاتھ پر لگانا چاہتی ہیں ۔اس کو پہلے سادہ کاغذ پر بناتی ہیں اور
پھر وہی ڈیزائن ہاتھ پر بنانے کی کوشش کرتی ہیں۔
حالاں کہ کچھ لڑکیاں ہاتھ پر بھی اتارنے کی مہارت رکھتی ہیں۔ بازار میں جو مہندی دستیاب ہے وہ خاصی رنگ دار ہوتی ہے۔ اگر کہیں جلدی جانا ہو تو بازار میں سیاہ یا گہرے رنگ اور زیادہ چھاپ چھوڑنے والی مہندی بھی دستیاب ہے ۔یہ مہندی مارکر کی طرح ہوتی ہے اور سرف ڈیزائن کی آؤٹ لائن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اگر پانی میں ہاتھ نہ ڈالا جائے تو مہندی کا رنگ ایک ہفتہ تک بھی ہاتھوں پر ٹھہر سکتا ہے۔
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
Courtesy ; google |
No comments
Thanks