خواتین کے سولہ سنگھار
مہندی ڈیزائن۔
خواتین کے سولہ سنگھار میں مہندی کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔اس
کے بغیر ہر تہوار اور ہر تقریب کا رنگ پھیکا لگتا ہے ۔ دور جدید میں مہندی لگانا
بھی ایک رسم سی ہو گئی ہے ۔
جس لڑکی کو مہندی لگانی
آتی ہو وہ کافی خاص ہو جاتی ہے
۔چونکہ
مہنگائی کے اس دور میں ہر کسی کے لیے پارلر جا کر مہندی لگانا بھی ممکن نہیں
رہا۔خواتین گھر پر ہی بہت ہی آسان طریقے سے مہندی کے خوبصورت دیزائن بنا سکتی ہیں۔
جس ڈیزائن کو وہ ہاتھ پر لگانا چاہتی ہیں ۔اس کو پہلے سادہ کاغذ پر بناتی ہیں اور
پھر وہی ڈیزائن ہاتھ پر بنانے کی کوشش کرتی ہیں۔
حالاں کہ کچھ لڑکیاں ہاتھ پر بھی اتارنے کی مہارت رکھتی ہیں۔ بازار
میں جو مہندی دستیاب ہے وہ خاصی رنگ دار ہوتی ہے۔ اگر کہیں جلدی جانا ہو تو بازار
میں سیاہ یا گہرے رنگ اور زیادہ چھاپ چھوڑنے والی مہندی بھی دستیاب ہے ۔یہ مہندی
مارکر کی طرح ہوتی ہے اور سرف ڈیزائن کی آؤٹ لائن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اگر
پانی میں ہاتھ نہ ڈالا جائے تو مہندی کا رنگ ایک ہفتہ تک بھی ہاتھوں پر ٹھہر سکتا
ہے۔
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
|
Courtesy ; google |
ہاتھ اور پاوں کے نیٗے نیٗےخوبصورت مہندی ڈیزایٰن کے بارے میں جاننے
کے لیے
Learn about beautiful henna
designs for hands and feet
READ
NEXT;
Beautiful work
ReplyDeleteMay Allah bless you and give you gain day by day in your business 😍
Thank you my friends
ReplyDelete