Pubg Game khelna jaiez he ya nhi Islamic Q & A
گیم کھیلنا جائز ہے یا نہی ۔۔۔؟ PubgIs it legal to play the Pubg game or not?
جوابواضح رہے کہ کسی بھی کسی قسم کا کھیل جائز ہونے کے لیے مندرجہ ذیل شرائط کا پایا جانا ضروری ہے
1
وہ کھیل بذاتِ خود جائز ہو، اس میں کوئی ناجائز بات نہ ہو۔
2
اس کھیل میں کوئی دینی یا دینوی منفعت ہو، مثلاً جسمانی ورزش وغیرہ ، محض لہو لعب یا وقت گزاری کے لیے نہ کھیلا جائے۔
3
کھیل میں غیر شرعی امور کا ارتکاب نہ کیا جاتا ہو۔
4
کھیل میں اتنا غلو نہ کیا جائے کہ جس سے شرعی فرائض میں کوتاہی یا غفلت پیدا ہو
نوٹ
کیونکہ اس سے ٹائم بھی ضائع ہوتا ہے
Ans;
It should be noted that in order for any type of game to be valid the following conditions must be met;
1 .. The game itself is legitimate, there is nothing wrong with it.2 .. There is no religious or religious benefit to the game, such as physical exercise, etc., and not just for the sake of blood or time.
3 .. Non-Shariah affairs are not committed in the game.
4 .. Do not be misled in the game so as to cause deficiency or neglect in the duties of the Shariah.
Note;
Because it also wastes time.
حاصل یہ ہے کہ اگر آن لائن گیم میں مذکورہ خرابیاں پائی جائیںیعنی اس میں مشغول ہوکر شرعی فرائض اور واجبات میں کوتاہی اور غفلت برتی جاتی ہو، یا اس میں غیر شرعی امور کا ارتکاب کیا جاتا ہو، مثلاً جان دار کی تصاویر، موسیقی اور جوا وغیرہ ہوں یا اسے محض لہو لعب کے لیے کھیلا جاتا ہو تو اس طرح کی گیم کا کھیلنا جائز نہیں ہوگا۔
The advantage is that if the online game involves the above mentioned defects, it becomes lacking and neglecting the duties and obligations of the Shari'ah, or it commits non-Shari'ah affairs, such as vivid pictures, music and gambling. It is not legal to play such a game or if it is merely played for blood saliva.
سوال میں مذکورہ گیم میں کارٹون کی شکل میں جان دار تصاویر بھی موجود ہیں، اور اس میں نہ دینی یا دنیوی کوئی فائدہ بھی نہیں ہے،لہذا یہ گیم کھیلنا جائز نہیں ہو گا۔
courtesy ; دارالافتاء والارشاد
READ NEXT: masjid se kisi ka jota chori ho jaye to kya kare
No comments
Thanks